-
اسرائیلی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، فلسطینی شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰اسرائيلی فوجیوں نے غزہ پٹی میں گھناؤنی حرکت کرتے ہوئے 150 شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے۔
-
پابندیوں اور دشواریوں کے باوجود، ایران انسانی اسمگلنگ کی روک تھام میں پیش پیش
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران بین الاقوامی پابندیوں اور عالمی حمایت و مدد کے فقدان کے باوجود پوری شجاعت و دلیری کے ساتھ جرائم پیشہ گروہوں اور ٹولوں کا مقابلہ کر رہا ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔
-
یمنی بچوں کی اسمگلنگ میں یورپی اور امریکی مافیاؤں کا ہاتھ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۰یورپی اور امریکی مافیا گروپ یمنی بچوں کو سعودی عرب اور خلیج فارس کے دیگر عرب ملکوں کو اسمگل کر رہے ہیں۔
-
شام میں انسانی اعضاء کی اسمگلنگ
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴شام میں دہشتگرد گروہ اس ملک میں عوام کے قتل عام کے علاوہ انسانی اعضاء کی اسمگلنگ میں بھی ملوث تھے۔
-
ترکی: یورپ جانے والے 57 پاکستانی بازیاب
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰ترکی میں پولیس نے غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے والے 57 پاکستانیوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔
-
انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پرتاکید
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے بحرانی حالات میں انسانی اسمگلنگ کے خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس چیلنج سے نمٹنے کے لئے بر وقت اور انسانی بنیادوں پراقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
-
انسانی اسمگلنگ کے حوالے سے امریکی الزامات بے بنیاد
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کے حوالے سے ایران مخالف امریکی الزامات بے بنیاد ہیں۔