-
ٹرمپ کا نسل پرستانہ ویڈیو پر معافی سے انکار
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۱امریکی صدر نے سابق صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ کے خلاف نسل پرستانہ ویڈیو جاری کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے کوئي غلط کام نہیں کیا۔
-
امریکی شہری اپنی رائے اور احتجاج کا عوامی سطح پر اظہار کریں: امریکہ کے دو سابق صدور کا بیان
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۴امریکہ کے دو سابق صدور نے منیاپولس میں وفاقی امیگریشن ایجنٹوں کی فائرنگ کے ردعمل میں امریکی شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی رائے اور احتجاج کا عوامی سطح پر اظہار کریں اور عملی اقدامات کریں۔
-
ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کی ساکھ خطرے میں؛ سابق امریکی صدر کا انتباہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۶سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ انہیں ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے تحت اس ملک کی طاقت و وقار ختم ہونے کا خدشہ ہے
-
ٹرمپ نے اوباما کی گرفتاری کی اے آئی ویڈیو شیئر کی
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۳امریکی صدر ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی گرفتاری اور جیل کی ویڈیو شیئر کردی۔
-
کارٹر کے بعد اوباما نے بھی امریکی جمہوریت کو لے کر تشویش ظاہر کی
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ملک میں جہموریت کو خطرات سے روبرو قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے پر پارلیمنٹ کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے ایک بیان جاری کرکے امریکی پابندیوں کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک ایکشن قانون کے نفاذ اورسبھی پابندیوں کو ایک ساتھ ختم کئے جانے کے تعلق سے اسلامی جمہوریہ ایران کی شرط پر تاکید کی ہے -
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام حتمی ہے ! - رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔
-
جو بائیڈن ایران ایٹمی معاہدے میں واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں: باراک اوباما
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بین الاقوامی معاہدوں کے حوالے سے امریکہ کے اعتبار کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
اوباما کا دعوی، ڈرون حملوں کے احکامات سے خوشی نہيں ہوتی تھی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے دعوی کیا ہے کہ اپنے دور حکومت میں ڈرون حملوں کے احکامات جاری کرنے میں انہیں کوئی خوشی نہيں ہوتی تھی۔
-
امریکہ میں سیاسی اکھاڑا جاری، ٹرمپ بدستور اپنے دعوے پر قائم
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دھاندلی کر کے امریکی آئین کی بری طرح سے خلاف ورزی کئے جانے کا دعوا کیا ہے۔