-
صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے لئے فون بینکنگ!
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایک عجیب قدم اٹھاتے ہوئے اپنی پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے لئے فون بینکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے تحت وہ امریکی شہریوں کو فون کر کے ان سے جوبائیڈن کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہیں۔
-
ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے سے روکنا امریکی عوام کی ذمہ داری: سابق امریکی صدر
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے جوبائیڈن اور کاملا ہیریس کی انتخابی مہم کے لیے فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے سے روکنے کیلئے امریکی عوام پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔
-
ٹرمپ صدارت کے لئے بالکل نااہل ہیں: سابق امریکی صدر
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما نے موجودہ صدر ٹرمپ کو امریکہ کی صدارت کے لئے بالکل نادرست انتخاب اور نااہل قرار دیا ہے۔
-
باراک اوباما جاسوسی میں ملوث!
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳امریکی صدر ٹرمپ نے ملک کے سابق صدر باراک اوباما اور ان کے معاون پر اپنی انتخاباتی مہم کے دوران جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
سیاہ فاموں کو امریکہ کے نظام انصاف پراعتماد نہیں: امریکی اٹارنی جنرل کا انکشاف
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴نسل پرستی اور سیاہ فام برادری سے منافرت کے خلاف تحریک پورے امریکہ میں پھیل گئی ہے۔ نیو یارک، واشنگٹن، نیو اورلینزاور مینی سوٹا میں مشتعل مظاہرین نے ریلیاں نکالیں۔ مقتول جارج فلائیڈ کے لئے انصاف کا مطالبہ کرنے کے لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے۔
-
صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی شکست یقینی ہے: جان کیری
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جو بائیڈن کے ہاتھوں شکست یقینی ہے۔
-
امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا: کرد رہنما محمود صابر
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶شام کے ایک کرد رہنما نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا ہے ۔
-
اوباما: ٹرمپ ایک غصہ ور نسل پرست ۔ کارٹون
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱سابق امریکی صدر باراک اوباما نے حالیہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک غصہ ور نسل پرست بتایا!
-
ایران کے مقابلے کس کا کتنا قد! ۔ کارٹون
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲قبیلۂ آل سعود جو سرزمین حجاز کے قدرتی ذخائر پر قابض ہے اُس نے اپنے پیٹرو ڈالر امریکہ پر لٹا کر اِس سرزمین کو اسلحوں کا گودام بنا لیا ہے اور وہ اس وقت اس باطل تصور کا شکار ہے کہ وہ خریدے گئے جنگی ساز و سامان کے سہارے خطے میں کوئی مردانہ قدم اٹھا سکتا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں! ۔ کارٹون
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷ایران کے خلاف امریکی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں ہیں اور ان کا سلسلہ مختلف بہانوں سے 1979 سے اب تک جاری ہے۔سامراجی طاقتیں اس خیال خام میں ہیں کہ وہ ایران کو اپنی طاقت اور مطالبات کے آگے تسلیم ہونے پر مجبور کر سکتی ہیں مگر گزشتہ چالیس سال میں حقیقت اس کے برعکس ہی ثابت ہوئی ہے۔