-
تل ابیب میں کار بم دھماکہ، حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے ذمہ داری قبول کر لی
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷میڈیا ذرائع نے تل ابیب میں کار بم کے دھماکے کی خبردی ہے۔
-
انڈیگو کی فلائٹ میں بم کی افواہ سے مچی افراتفری
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سے وارانسی جانے والی انڈیگو کی فلائٹ میں بم کی افواہ کے بعد افراتفری مچ گئی اور مسافروں نے کھڑکی سے چھلانگ لگا دی۔
-
دہلی کے سو سے زیادہ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، کئی اسکول خالی کرالئے گئے
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹آج صبح یکم مئی کو دہلی اور نوئیڈا کے 100 سے زیادہ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد کئی اسکولوں کو خالی کرالیا گیا-
-
اڈیالہ جیل کے قریب سے ملنے والے مشکوک بیگ سے طاقتور دھماکا خیز مواد برآمد
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر گورکھپور کے قریب سڑک کنارے مشکوک بیگ سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی نئی لہر، خوفناک دھماکوں میں 27 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر ڈی آئی خان میں پولیس پر حملوں اور یکے بعد دیگرے مختلف مقامات پر 2 دھماکوں میں 27 افراد جاں بحق اورپولیس اہل کاروں سمیت 21 افراد زخمی ہو گئے۔
-
ایران محرم میں بڑی تباہی سے بچ گیا، اسرائیلی دہشتگرد رنگے ہاتھوں گرفتار
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۶ایران کے کئی صوبوں میں صیہونی حکومت سے وابستہ سب سے بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کے ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں بم کی دھمکی تو نیٹو میں ملا مشکوک پیکیٹ
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶امریکہ کے جنوبی کیرولینا کی عدالت میں بم کی دھمکی کے بعد جج نے عمارت کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔
-
ریلوے ٹریک پر دھماکہ: پاکستان
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسافر ٹرین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے
-
ماہان ایئرلائنز کی پرواز میں بم نصب ہونے کی خبر جھوٹی نکلی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳ایران کی ماہان ایئرلائنز کے تعلقات عامہ کے ادارے نے بتایا ہے کہ تہران سے چین جانے والی پرواز صحیح و سالم اپنے مقصد کو پہنچ چکی ہے اور اس میں بم نصب ہونے کی خبر راستے میں ہی بے بنیاد ثابت ہوگئی۔
-
جماعتِ اسلامی کے رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸پشاور میں جماعتِ اسلامی کے رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملے کی خبر ہے۔