SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بنگلادیش

  • نئی حکومت کے قیام کے بعد بنگلادیشی آرمی میں اہم تقرریاں اور تبادلے

    نئی حکومت کے قیام کے بعد بنگلادیشی آرمی میں اہم تقرریاں اور تبادلے

    Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵

    بنگلادیش میں نئے وزیر اعظم کے عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی اس ملک کی آرمی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔

  • بنگلا دیش کے نو منتخب وزیراعظم نے حلف اٹھالیا۔

    بنگلا دیش کے نو منتخب وزیراعظم نے حلف اٹھالیا۔

    Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۹

    بنگلا دیش کے نو منتخب وزیراعظم طارق رحمان نے حلف اٹھالیا، اس سے قبل بنگلادیش کے نومنتخب اراکینِ پارلیمنٹ نے حلف اٹھایا تھا۔

  • طارق رحمٰن آج بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیں گے

    طارق رحمٰن آج بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیں گے

    Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۲

    طارق رحمٰن بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کے طور پر آج حلف لیں گے۔ نئی حکومت کو کمزور معیشت، ادارہ جاتی دباؤ اور امن و امان کی صورتحال جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہوگا-

  • پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا

    پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا

    Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۸

    پاکستان ۔ بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز ہوگیا اور اسی سلسلے میں بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا

  • نئی حکومت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہو گا: بنگلا دیش کے متوقع وزیرِاعظم کا بیان

    نئی حکومت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہو گا: بنگلا دیش کے متوقع وزیرِاعظم کا بیان

    Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۵

    بنگلا دیش کے متوقع وزیرِاعظم طارق رحمٰن نے کہا ہے کہ نئی حکومت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہو گا

  • بنگلہ دیش؛ دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے ہندوستان سے باضابطہ مطالبے کا اعلان

    بنگلہ دیش؛ دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے ہندوستان سے باضابطہ مطالبے کا اعلان

    Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۳

    بنگلادیش کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے والی پارٹی بی این پی کے ایک رہنمانے کہا ہے کہ ان کی جماعت سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے ہندوستان سے باضابطہ طور پر مطالبہ کرے گی۔

  •  بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی کامیابی؛ دو تہائی اکثریت حاصل

    بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی کامیابی؛ دو تہائی اکثریت حاصل

    Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷

    بنگلادیش کے تیرھویں پارلیمانی انتخابات میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی نے اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر دو تہائی اکثریت حاصل کرلی۔ بی این پی اتحاد نے دوسو ننیانوے میں سے دوسو بارہ نشستیں حاصل کرلی ہیں۔

  • بنگلا دیش میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل

    بنگلا دیش میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل

    Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷

    بنگلا دیش میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

  • بنگلادیش میں عام انتخابات؛ ہزاروں پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    بنگلادیش میں عام انتخابات؛ ہزاروں پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲

    بنگلادیش میں دوہزار چوبیس کی عوامی تحریک کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات کے لیے آج ملک بھر میں ووٹ ڈالے جا رہے ہيں-

  • بنگلہ دیش میں تیرویں قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں چار روزہ تعطیلات شروع

    بنگلہ دیش میں تیرویں قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں چار روزہ تعطیلات شروع

    Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۵

    بنگلہ دیش میں تیرویں قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں آج سے چار روزہ تعطیلات شروع ہو گئی ہیں

Show More

خاص خبریں

  • مدویدیو : عرب  سمجھتے تھے کہ امریکہ ان کی حفاظت کرے گا
    مدویدیو : عرب سمجھتے تھے کہ امریکہ ان کی حفاظت کرے گا
    ۶ hours ago
  • ابراہم لنکن پر ایران کا تیسرا حملہ+ ویڈیو
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز ایرانی حملوں کے بعد میدان چھوڑ کر پیچھے ہٹ گیا
  • وزیر خارجہ کی ہندوستان و سری لنکا کے ہم منصبوں سے ملاقات ، سری لنکا کا شکریہ
  • وزیر خارجہ کی ہندوستان و سری لنکا کے ہم منصبوں سے ملاقات ، سری لنکا کا شکریہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS