-
بنگلادیش میں عام انتخابات؛ ہزاروں پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲بنگلادیش میں دوہزار چوبیس کی عوامی تحریک کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات کے لیے آج ملک بھر میں ووٹ ڈالے جا رہے ہيں-
-
بنگلہ دیش میں تیرویں قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں چار روزہ تعطیلات شروع
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵بنگلہ دیش میں تیرویں قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں آج سے چار روزہ تعطیلات شروع ہو گئی ہیں
-
حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دےدی۔
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱حکومت پاکستان نے سری لنکا کے صدر کی درخواست پر قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دےدی۔
-
بنگلادیش میں انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲بنگلادیش میں انتخابات کی سرگرمیاں اپنے عروج کو پہنچ رہی ہیں ۔ادھر چوبیس ہزار پولنگ اسٹیشنز ہائی و میڈیم رسک قرار دے دیے گئے ہیں۔
-
پاکستان کے ممکنہ انکار پر آئی سی سی کا ردعمل، باضابطہ مؤقف کا منتظر
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۱پاکستان کی جانب سے ہندوستان کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ وہ اس فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے باضابطہ رابطے کے منتظر ہیں
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نے 2025 کو کامیابیوں کا سال قرار دیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ہندوستان کے وزير اعظم نے دو ہزار پچیس کو اپنے ملک کے لئے کامیابیوں کا سال قرار دیا ہے۔
-
طارق رحمن سترہ سال بعد اپنے ملک واپس لوٹے
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶بنگلہ دیش میں جاری کشیدگی کے درمیان اس ملک کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے بیٹے طارق رحمٰن سترہ سال بعد اپنے ملک واپس لوٹ آئے ہیں۔
-
سیاسی رہنما پر حملے کی ناکام کوشش کے بعد بنگلادیش نے ہندوستان کے سفیر کو وزارتِ خارجہ میں طلب کرلیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰بنگلادیش نے اس ملک کی ایک سیاسی شخصیت کے قتل کی ناکام کوشش کے بعد بنگلادیس میں ہندوستان کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا
-
ایران اور بنگلہ دیش کا باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰ایران اور بنگلادیش نے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے اور اس کی اہمیت پر تاکید کی
-
بنگلہ دیش تحقیقاتی کمیشن نے شیخ حسینہ کو فوجی افسران کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷بنگلادیش میں تحقیقاتی کمیشن نے اپنی تازہ رپورٹ میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ پر دو ہزار نو کی بغاوت کے دوران فوجی افسران کے قتل کا حکم دینے کا الزام لگایا ہے۔