SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

بوکو حرام

  • نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 66 افراد جاں بحق و زخمی

    نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 66 افراد جاں بحق و زخمی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹

    بورنو اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (سیما) کے مطابق ان حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • نائیجر: فوجی اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ 19 فوجی ہلاک و زخمی

    نائیجر: فوجی اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ 19 فوجی ہلاک و زخمی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱

    نائیجر میں ایک فوجی اڈے پر دہشت گردوں کے حملے میں 19 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • نائجیریہ میں مسلح افراد کے ہاتھوں 100 سے زائد افراد کا قتل عام

    نائجیریہ میں مسلح افراد کے ہاتھوں 100 سے زائد افراد کا قتل عام

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲

    نائجیریہ میں مسلح افراد کے حملوں میں 100 سے زیادہ لوگ مارے گئے۔

  • نائجیریا میں امن محافظ کی رضاکار فورس پر مسلح افراد کی فائرنگ، 62 ہلاک

    نائجیریا میں امن محافظ کی رضاکار فورس پر مسلح افراد کی فائرنگ، 62 ہلاک

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    نائجیریا میں امن کی محافظ رضاکار فورس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم سے کم 62 لوگ مارے گئے۔

  • مالی میں فوجی چھاؤنی پر حملہ دسیوں فوجی ہلاک

    مالی میں فوجی چھاؤنی پر حملہ دسیوں فوجی ہلاک

    Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱

    افریقی ملک مالی میں فوجی چھاؤنی پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم ستائیس فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔

  • شمال مغربی نائیجیریا میں مسلح افراد بدستور بے لگام، 50 کو قتل کیا

    شمال مغربی نائیجیریا میں مسلح افراد بدستور بے لگام، 50 کو قتل کیا

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴

    شمال مغربی نائیجیریا کے صوبے ’کیبی‘ کے ایک گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے 50 لوگوں کا قتل عام کیا۔

  • نائیجیریا میں دہشتگردوں نے 140 لوگوں کو قتل کر ڈالا

    نائیجیریا میں دہشتگردوں نے 140 لوگوں کو قتل کر ڈالا

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵

    شمالی نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد نے 140 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • نائیجیریا میں 140 اسکولی طلبہ اغوا

    نائیجیریا میں 140 اسکولی طلبہ اغوا

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴

    مسلح حملہ آوروں نے نائیجیریا کے شہر کدونا میں بیتھل باپٹسٹ اسکول سے بڑی تعداد میں بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔

  • "بوکوحرام" کا سرغنہ ہلاک ہو گیا

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵

    بوکو حرام اور داعش کے درمیان جھڑپ میں ابوبکر شیکاؤ نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

  • نائجیریا میں بوکوحرام کی دہشت گردی

    نائجیریا میں بوکوحرام کی دہشت گردی

    Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵

    نائیجریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے؛ عراقچی
    امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے؛ عراقچی
    ۳۶ minutes ago
  • غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرامپ کو حماس کا منہ توڑ جواب
  • دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی بہت بڑی کامیابی، عنقریب ہو گی نقاب کشائی، آئی آر جی سی کمانڈر نے ٹرمپ سے پوچھے کئی اہیم سوال
  • یورینیم کی افزودگی کا حق ہماری ریڈلائن ہے: کاظم غریب آبادی
  • فلسطین کی حمایت میں پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS