نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
بوکو حرام نے اپنے ایک تازہ دہشت گردانہ حملے میں پانچ فوجیوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ہی 35 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔
بورڈنگ اسکول سے اغوا ہونے والے 300 سے زائد بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے
سومالیہ کے دارالحکومت میں ہونے والے بم کے ہولناک دھماکے میں متعدد اعلی فوجی افسران ہلاک ہوگئے ہیں
مسلح افراد کے حملے میں چارسو اسکولی بچے لاپتہ ہوگئے ہيں
اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
دنیا بھر میں پھیلی کورونا وائرس کی وبا کے درمیان شمال مشرقی نائجیریا میں عام لوگوں کی مدد کے لئے اپنا ہاتھ بڑھانے والے نیک افراد کے سر تکفیری دہشت گردوں نے قلم کر لیئے۔
نائیجیریا کے شمال مغرب کے ایک گاوں میں مسلح افراد کے حملے میں30 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں کم سے کم چودہ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
یورپی ممالک نے اقوام متحدہ کو خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں 800،000 سے زیادہ لوگوں کی امداد کو کاٹ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے بھوک مری کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔