-
کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "افغانستان کے حالات کا جائزہ" کے موضوع پر افغانستان کے بارے میں آج تہران میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا ہے۔
-
ایران و ترکمانستان کے درمیان ریلوے سے تجارت میں توسیع پر اتفاق
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹ایران اور ترکمانستان کے درمیان ریلوے لائن کے ذریعے سامان کی ٹرانزٹ کی گنجائش بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی : مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات میں فروغ دونوں ملکوں کے فائدے میں
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات میں فروغ ، دونوں ملکوں کے فائدے میں ہے کہا: مجھے امید ہے کہ ڈآکٹر پزشکیان کی تازہ دم حکومت کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں فروغ کا عمل زیادہ تیزی اور شدت سے آگے بڑھے گا۔
-
صدر ایران: ایران و ترکمنستان کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ ہوا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور ترکمنستان کے درمیان اسٹریٹیجک معاہدے طے پائے ہیں اور امید ہے کہ یہ معاہدے باہمی تعاون میں فروغ کا باعث بنیں گے۔
-
ایران کی جونیئر والی بال ٹیم کی عمدہ کارکردگی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱ایران کی جونیئر ٹیم ایشین یوتھ والی بال چیمپئن شپ میچ میں افغانستان کی ٹیم کو 3-0 سے شکست دینے میں کامیاب رہی۔
-
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں افغانستان نے ہندوستان کو شکست دی
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی ٹو کے میچ میں افغانستان نے ہندوستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
-
آسٹریا میں نوروز کی تقریب
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹آسٹریا میں ایران کے سفارت خانے کی کوششوں سے مختلف بیرونی سفرا کی شرکت سے نوروز کی ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا بارہواں سالانہ اجلاس آج منگل کو ماسکو میں پانچ پڑوسی ملکوں کی شرکت سے شروع ہوا۔
-
افغانستان کے راستے ترکمانستان سے پاکستان کے لئے تیل اور گیس کی منتقلی پر طالبان آمادہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷افغانستان کی ٹرانزیٹ کمیٹی نے ترکمانستان سے پاکستان کو تیل اور گیس کی منتقلی کے لئے افغانستان کا راستہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
قرقیزستان میں گریکو رومن کشتی کے مقابلے، ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲ایران کے تین پہلوانوں نے قرقیزستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں کا آغاز فاتحانہ انداز میں کیا ہے۔