SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

ترکمانستان

  • مغربی ممالک کے برخلاف ایران حقیقتاً انسانی حقوق کے درپے ہے: صدر رئیسی

    مغربی ممالک کے برخلاف ایران حقیقتاً انسانی حقوق کے درپے ہے: صدر رئیسی

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴

    ایران مغربی ممالک کے برخلاف حقیقی معنوں میں انسانی حقوق کے تحفظ کے درپے ہے، یہ بات ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان کی پیپلز کاؤنسل کے سربراہ قربان قلی بردی محمداف کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔

  • ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی برونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب

    ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی برونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰

    ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کے دو میڈل حاصل کرلئے۔

  • ایران کی عراق کو برآمدات 14 بلین ڈالر تک  جا پہنچیں

    ایران کی عراق کو برآمدات 14 بلین ڈالر تک جا پہنچیں

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱

    تجارتی امور میں ایران کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کہا کہ عراق کے ساتھ ہمارے تجارتی تعلقات بہت اہم ہیں اور ہم نے عراق کو 14بلین ڈالر کی اشیاء برآمد کی ہیں۔

  • کیسپین سی دوستی اور تعاون کا سمندر ہے: صدر ایران

    کیسپین سی دوستی اور تعاون کا سمندر ہے: صدر ایران

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸

    صدر ایران نے کیسپین سی کو ساحلی ملکوں کے درمیان دوستی اور تعاون کا سمندر قرار دیا ہے۔

  • کسپین سی، ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان

    کسپین سی، ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • رئیسی اور پوتین کی ملاقات، باہمی تعلقات و تعاون کو مزید فروغ دینے میں پرعزم+ ویڈیو

    رئیسی اور پوتین کی ملاقات، باہمی تعلقات و تعاون کو مزید فروغ دینے میں پرعزم+ ویڈیو

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کی بڑے دوستانہ ماحول میں ملاقات ہوئی جس میں اہم دوطرقہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس

    بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲

    بحیرہ خزر (کیسپین سی) کے ساحلی ممالک کا چھٹا سربراہی اجلاس ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں منعقد کیا گیا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اس اجلاس میں شرکت کے لیے بدھ کے روز ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچے-

  • ایران کے صدرکا ترکمنستان پہنچنے پر شاندار استقبال

    ایران کے صدرکا ترکمنستان پہنچنے پر شاندار استقبال

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ترکمنستان پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گيا۔

  • بحیرہ خزر کےسربراہی اجلاس کے موقع پر صدر رئیسی کی رکن ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات

    بحیرہ خزر کےسربراہی اجلاس کے موقع پر صدر رئیسی کی رکن ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کے صدر نےبحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کے موقع پر رکن ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات کی

  • ایران بحیرہ خزر کو امن و دوستی کا سمندر سمجھتا ہے، صدر رئیسی

    ایران بحیرہ خزر کو امن و دوستی کا سمندر سمجھتا ہے، صدر رئیسی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس میں کہا کہ ایران بحیرہ خزرکو امن و دوستی کا سمندر اور علاقے کے ملکوں کے درمیان رشتوں کو مضبوط کرنے والا مضبوط محرک سمجھتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان  نے سخت الفاظ میں مذمت کی
    لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان نے سخت الفاظ میں مذمت کی
    ۴۱ minutes ago
  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی
  • صیہونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عید، فلسطینی عزم کا مظہر
  • Video | غزہ کے کھنڈرات میں نمازعیدالاضحی + ویڈیو
  • عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS