-
ہندوستان: ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵ہندوستان کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں تیز ہوا اور شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت: متعدد بین الاقوامی وفود کی شرکت
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹تہران میں متعدد بین الاقوامی وفود نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
ہندوستان: محبوبہ مفتی تہران پہنچ گئیں، آغا سید حسن موسوی کو ایران آنے سے روک دیا گیا۔
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئی ہیں لیکن اطلاعات کے مطابق آغا سید حسن موسوی کو ایران آنے سے روک دیا گیا۔
-
12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱قطر کے راس لفان ایل این جی کمپلیکس میں حال ہی میں ہونے والے دھماکے میں 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
کیا ہندوستانی وزیر خارجہ نے ڈھاکہ میں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۲ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر حال ہی میں بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ گئے تھے۔ اس کے بعد سے ہی یہ قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں کہ کیا انہوں نے وہاں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
-
ہندوستان: آسام کے ضلع کاربی آنگلونگ میں پُرتشدد مظاہرے، 2 افراد ہلاک، 38 پولیس اہلکار زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶ہندوستان کی ریاست آسام کے مغربی کاربی آنگلونگ ضلع کے کھیرونی علاقے میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران منگل کو دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش میں بندر کے سوگ میں دعوتِ غم، چار ہزار سے زیادہ سوگوار شریک
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش سے ایک حیران کن اور عجیب و غریب واقعے کی خبر ملی ہے۔ مدھیہ پردیش کے ایک گاؤں میں لوگوں نے ایک بندر کے سوگ میں انسانوں کے لئے مخصوص رسومات ادا کی ہیں۔
-
سعودی عرب المناک بس حادثہ: ہندوستان کے اعلیٰ سطحی سرکاری وفد کی مدینہ روانگی
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۸سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ کے نزدیک پیش آنے والے المناک بس حادثے میں 40 سے زیادہ ہندوستانی شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔ اسی سلسلے میں ہندوستان کا ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد سعردی عرب کے لئے روانہ ہو رہا ہے۔
-
ایران نے افغانستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے لئے امدادی کھیپ بھیج دی
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱ایران نے افغانستان میں آنے والے حالیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لئے پہلی امدادی کھیپ بھیج دی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کو پیش کی تعزیت
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر خصوصی تعزیتی پیغام جاری کیا۔