-
پاکستان کی جانب سے عالمی ثالثی تنظیم کے کنونشن پر دستخط
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵پاکستان نے ہانگ کانگ میں عالمی ثالثی تنظیم کے قیام کی کنونشن پر دستخط کردیے۔
-
تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰خبر رساں ذرائع نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تحریک حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہونے کی خبر دی ہے جس میں امریکہ ان مذاکرات میں مرکزی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔
-
ہندوستان- پاکستان کشیدگی، ایران نے دی بڑی پیشکش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۳ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل نیٹ ورک X پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ایران پاک - بھارت ثالثی کے لیے تیار ہے۔
-
کیا حماس اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ ہو جائیگا؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴فلسطینی استقامتی تحریک حماس کا وفد قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں نئی تجاویز کے بارے میں مزيد صلاح و مشورے کے لئے قاہرہ سے روانہ ہوگیا ہے۔
-
پاکستان اور ایران دو برادرممالک ہیں: صدر پاکستان
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ تہران و اسلام آباد کو دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایک دوسرے کےساتھ تعاون کرنا چاہئے۔
-
صالح العاروری کی شہادت کے بعد مصر کی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کا عمل معطل
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷پریس ذرائع نے غاصب صیہونی حکومت اور فلسطین کی تحریک حماس کے درمیان مصر کی ثالثی کا عمل تعطل سے دوچار ہوجانے کی خبردی ہے۔
-
قطر: غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا اعلان جلد ہوگا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان عارضي جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا اعلان اگلے چند گھنٹوں میں کیا جائے گا۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں دو اسرائیلی قیدیوں کی رہائی
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴فلسطینی مزاحمتی فورسز نے دو صہیونی قیدیوں کو انسانی ہمدردی اور بیماری کی وجہ سے رہا کردیا۔
-
غزہ کے محاصرے نے دوسری عالمی جنگ میں نازیوں کے ہاتھوں لینین گراڈ کے محاصرے کی یاد تازہ کردی: روسی صدر
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو غزہ کے بحران کے حل اور تنازعات کے خاتمے کے لیے، ثالثی کے لیے تیار ہے۔