-
غیروں کی مداخلت نہ ہو تو قرہ باغ تنازعے کا پُر امن خاتمہ ممکن ہے: ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷آذربائیجان و آرمینیا کے مابین ایران کے خصوصی مصالحتکار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی پیش کردہ تجاویز کی روشنی میں قرہ باغ کا مسئلہ، پُرامن خاتمے پر منتج ہو سکتا ہے۔
-
مشرقی بحیرہ روم میں امریکی اشتعال انگیزی پر روس کو تشویش
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰روس کے وزیر خارجہ نے مشرقی بحیرہ روم میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
پاکستان کی کوششوں کا خیرمقدم ہے : اسلام آباد میں ایرانی سفیر کا بیان
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے عالم اسلام میں اتحاد کو مضبوط بنانے کی غرض سے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی پاکستانی وزیراعظم کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیرپرثالثی کا بیان ٹرمپ کو مہنگا پڑگیا
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳امریکی صدرکی جانب سے مسئلہ کشمیرپرثالثی کے بیان کو لے کرہندوستان کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا۔
-
عراق کررہا ہے ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶عراق کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کے لئے دو وفدوں کو بھیجنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان ایران کی جانب سے ثالثی کا اعلان پاکستان کی طرف سے خیرمقدم
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
پاک و ہند کشیدگی کے خاتمے کے لئے ایرانی پیشکش کا خیرمقدم: پاکستانی فوج
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسائل کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لئے مدد کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں.