-
ذلت آمیز طریقے سے جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور ہوئی غاصب صیہونی حکومت: جنرل قاآنی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے غزہ میں جنگ بندی کو صیہونی حکومت کی سب سے بڑی شکست قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خاتمے اور فلسطین نیز قدس شریف کی آزادی تک ہم حزب اللہ کے ساتھ ہیں: جنرل قا آنی
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قا آنی نے حزب اللہ کا سربراہ منتخب ہونے پر شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے مبارکباد کے پیغام میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے جڑ سے ختم ہونے اور قدس شریف کی آزادی تک ہم حزب اللہ کے ساتھ رہیں گے۔
-
تہران میں شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر شہید جنرل عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں صدر مملکت مسعود پزشکیان، عدلیہ کے سربراہ، سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی، اعلی سول اور عسکری حکام سمیت تہران کے دسیوں ہزار عوام نے شرکت کی
-
جنرل نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں جنرل قاآنی کی شرکت+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳جنرل نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قآنی سمیت مختلف اعلیٰ سول و فوجی حکام موجود ہيں۔
-
حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان، ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کو غزہ میں کچھ حاصل نہیں ہوا ہے: قدس فورس کے سربراہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کو جنگ کے آغاز سے اب تک بے گناہ خواتین اور بچوں کو قتل کرنے کے سوا کچھ حاصل نہيں ہوا ہے-
-
اربعین ملین مارچ کے شرکاء کی پذیرائی میں برادران اہلسنت پیش پیش
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کربلائے معلی میں روضہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے قریب بین الاقوامی اجلاس میں دنیا کے 62 ملکوں کے مندوبین شرکت کریں گے جن میں زیادہ تعداد اہلسنت کی ہوگی ۔
-
کربلائے معلیٰ میں مسئلہ فلسطین پر اہم کانفرنس
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ اس سال مسئلہ فلسطین پر ایک بین الاقوامی کانفرنس حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے پاس منعقد ہوگی جس میں 62 ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے جن میں زیادہ تر اہل سنت ممالک کے نمایندے ہوں گے۔
-
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی کا دورہ شام، ایران اور شامی افواج کی مشترکہ مشقوں کا جائزہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی شام کے دورے پر ہیں جہاں پر انہوں نے شامی سیاسی، فوجی اور سیکورٹی حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ چند علاقوں کا دورہ بھی کیا۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کو طمانچہ رسید کر دیا: ایرانی کمانڈر
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے جنین کیمپ میں اپنی تمام افواج کو میدان میں اتارا لیکن فلسطینی نوجوانوں نے اسے طمانچہ رسید کر دیا۔