-
غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹مرکزی غزہ کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم سولہ فلسطینی شہریوں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ریڈیو دوائیں پانچوں براعظموں کو برآمد کی جا رہی ہیں
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کے اندر تیار کی جانے والی ریڈیو دوائیں پانچوں براعظموں کو برآمد کی جا رہی ہیں۔
-
غزہ میں انسانی المیہ، اسپتالوں کی سرگرمیاں 48 گھنٹوں بعد بند
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰غزہ کے المغازی کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت میں ایک بچہ سمیت تین فلسطینی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
حماس کی قید میں صیہونی جنگی قیدی کس طرح ہلاک ہوا؟
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱غزہ ميں دواؤں کے فقدان کے نتیجے میں ایک صیہونی جنگی قیدی ہلاک ہوگیا ۔
-
غزہ کے عوام کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مارٹن گریفتھس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے پانچ لاکھ افراد کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے۔
-
خودسرانہ اورغیر قانونی پابندیاں، انسانی حقوق کی خلاف ورزی: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے خودسرانہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات سے ایرانی عوام کی صحت و سلامتی پر بے شمار اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
ملک کی ضرورت کی 95 فیصد ادویات ایران میں تیار ہورہی ہیں: صدر رئیسی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کو درکار ادویات کا پچانوے فیصد سے زیادہ مقامی فارماسیوٹیکل کمپنیاں تیار کر رہی ہیں ۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر کے ایک اسپتال میں مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناندیڑ میں واقع ایک سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پر مزید 7 مریضوں کی موت کے بعد اس اسپتال میں مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔
-
ایران کینسر کی ایک اہم دوا بنانے والا دنیا کا تیسرا ملک
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کینسر کی ایک اہم دوا اِبروٹِن ٹِب تیار کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔
-
جرمنی میں میڈیکل اسٹوروں کی ہڑتال
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲جرمنی میں اجرت کم ہونے کی بنا پر ہزاروں دواخانوں اور میڈیکل اسٹوروں کی ہڑتال رہی۔