- 
          اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں میں تین گنا اضافہJun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸ناجائز صیہونی حکومت کی سائبر سکیورٹی کے چیف نے اعتراف کیا ہے کہ اس حکومت کے خلاف سائبر حملوں میں تین گنا تک اضافہ ہو چکا ہے۔ 
- 
          صیہونی سیکورٹی کیمروں کو کون کنٹرول کرتا رہا: اہم انکشافDec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸اسرائیل کے کان ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہےکہ اسرائیل کے سیکورٹی سی سی ٹی وی کیمروں کا کنٹرول ایک عرصے تک ہیکروں کے اختیار میں رہا مگر اسرائیل کے سیکورٹی حکام نے اس سلسلے میں روک تھام کیلئےکوئی اقدام نہیں کیا۔ 
- 
          اسرائیل پر ایک اور سائبر حملہ، 30 لاکھ صیہونیوں کا ڈیٹا نیلامی کے لئے پیشSep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰غاصب ریاست پر ایک اور سائبر حملہ ہوا جس میں تیس لاکھ صیہونیوں کی معلومات کو عام کر دیا گیا ہے۔ 
- 
          اسرائیلی ویب سائٹ پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویرJul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ہیکرز نے اسرائیلی ویب سائٹ کو ہیک کر کے اُس پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر نشر کر دیں۔ 
- 
          اسرائیل پر عصائے موسی کی کاری ضرب، ظاہر کر دیئے اپنے ارادے+ ویڈیوJun ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹مشہور ہیکر گروپ"عصائے موسیٰ " نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کے ٹیلی فون نمبر شائع کر دیئے۔ 
- 
          عصائے موسی نے صیہونی حکومت کا بجلی سپلائی سسٹم ہیک کر لیاJun ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے جس نے اس سے پہلے صیہونی حکومت کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے کیمروں کو ہیک کرلیا تھا اس بار صیہونی حکومت کے بجلی سپلائی سسٹم کو ہیک کرلیا ہے 
- 
          عصائے موسی کا دوسرا وار، رفائل نشانے پر+ ویڈیوJan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰عصائے موسی نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کی جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا۔ 
- 
          عصائے موسیٰ کا صیہونیوں پر وار+ ویڈیوJan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲عصائے موسیٰ نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کے نصب کردہ سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا ہے۔ ساتھ ہی اُس نے ثبوت کے طور پر ٹیلیگرام پر ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔