-
ہندوستان میں سیلاب اور بارشوں نے تباہی مچا دی
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶گزشتہ ہفتوں کے دوران شدید گرمی سے بے حال ہوا ہندوستان اب شدید بارشوں اور سیلاب کی زد پر آ گیا ہے۔
-
ہندوستان: بارش اور سیلاب نے بدترین تباہی مچادی
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵ہندوستانی دارالحکومت 2 دن کی موسلا دھار بارش میں ڈوب گیا، دہلی میں گزشتہ روز بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شید تباہی، دسیوں جاں بحق اور لاپتا
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸انڈونیشیا کے مغربی صوبے سماترا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 34 افراد جاں بحق اور 16 لاپتا ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: سکم میں سیلاب سے 14 افراد ہلاک، 22 فوجیوں سمیت 100 سے زائد لاپتہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶شدید بارش کی وجہ سے دارجلنگ اور سلی گڑی میں بھی سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ تیستا ندی نے بھیانک شکل اختیار کرلی ہے۔
-
ہندوستان: سکم میں بڑا حادثہ، بادل پھٹنے سے 23 فوجی اہلکار لاپتہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳شمالی سکم میں لہونک جھیل پر بادل پھٹنے سے وادی لاچن میں تیستا ندی میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی۔ جس کی وجہ سے منگل کی رات تقریباً ایک بجے آنے والے سیلابی ریلے میں فوج کے 23 اہلکار بہہ گئے۔ جن کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ہے
-
لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 2000 سے زائد افراد جاں بحق
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵مشرقی لیبیا کی حکومت کے وزیر اعظم اسامہ حماد نے کہا کہ درنا شہر سیلاب سے تباہ ہوگیا ہے۔ دو ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور ہزاروں لاپتہ ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے دریائے ستلج میں پانی کی سطح بڑھنے سے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
-
ہندوستان میں شدید بارشوں اور زمین کھسکنے کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک (ویڈیو)
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹ہماچل پردیش اور ہمالیہ علاقے میں موسلادھار بارشوں اور زمیں کھسکنے سے 58 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور گاڑیاں، عمارتیں اور پل تباہ ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
ہماچل پردیش میں بارش کا قہر جاری، 26 افراد ہلاک، قدیم مندر پانی میں پھر ڈوبنے لگا
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارش کا قہر جاری ہے اور اب تک مختلف واقعات میں 26 افراد کی موت ہوچکی ہے۔
-
چین میں بارشوں سے سڑک پر بننے والے گڑھے میں گاڑی گرنے کی خوفناک ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷چین میں زبردست بارشوں کے بعد ایک سڑک پر بننے والے گہرے گڑھے میں گاڑی گرگئی۔