SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

طفل کشی

  • دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف ماؤں اور ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن (ویڈیو/تصاویر)

    دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف ماؤں اور ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن (ویڈیو/تصاویر)

    Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲

    عالمی یوم علی اصغر در حقیقت دہشتگردی، انتہا پسندی، تعصب اور باطل کے خلاف ماؤں اور انکے ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن ہے۔ اسی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں آج نہایت پروقار انداز میں خصوصی اجتماعات ہو رہے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔

  • سعودی بارودی سرنگوں کا شکار ہوتے یمنی معصوم

    سعودی بارودی سرنگوں کا شکار ہوتے یمنی معصوم

    Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵

    بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والے یمنی مرکز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ اب تک دوسو سے زائد بچے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

  • سعودی عرب میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ وہم و گمان سے بھی بالا تر ہے

    سعودی عرب میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ وہم و گمان سے بھی بالا تر ہے

    Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷

    ان دنوں جو کچھ سعودی عرب میں ہو رہا ہے وہ تصور و خیال سے بھی بالاتر ہے اور وہاں انجام پانے والے جرائم کے سلسلے میں خاموشی کسی صورت درست نہیں ہے، یہ انتباہ بحرین کی عمل اسلامی پارٹی کے رکن شیخ عبداللہ الصالح نے دیا ہے۔

  • فلسطینیوں کا قتل اور انکے مکانات کی مسماری، صیہونیوں کی کینہ پروری کی علامت

    فلسطینیوں کا قتل اور انکے مکانات کی مسماری، صیہونیوں کی کینہ پروری کی علامت

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷

    مجاہدین فلسطین تحریک نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے جرائم فلسطینیوں کو استقامت جاری رکھنے سے روک نہیں سکتے۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوان مقبوضہ سرزمینوں کو غاصبوں کے لئے جہنم بنا دیں گے۔

  • صیہونی جارحیت جاری، بچوں سمیت مزید 9 فلسطینی شہید

    صیہونی جارحیت جاری، بچوں سمیت مزید 9 فلسطینی شہید

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷

    صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 23 ہو گئی۔

  •  ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی کھلاڑیوں سے مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے

    ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی کھلاڑیوں سے مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷

    ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی حکومت کے کھلاڑیوں کے ساتھ مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے۔

  • مگرمچھ کے آنسو بہاتا طفل کُش صیہونی حکومت کا نامہ نگار۔ ویڈیو

    مگرمچھ کے آنسو بہاتا طفل کُش صیہونی حکومت کا نامہ نگار۔ ویڈیو

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱

    فلسطین میں روزانہ کی بنیادوں پر دل دہلا دینے والے جرائم کا ارتکاب کرنے والی خود ساختہ صیہونی حکومت کا ایک نامہ نگار یوکرین سے اپنی رپورٹنگ کے دوران مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے۔ دنیا میں دو ہی ایسی ریاستیں ہیں جو طفل کشی کے لئے معروف ہیں، ایک صیہونی حکومت اور دوسری سعودی عرب۔ فلسطین میں صیہونی حکومت اور یمن میں سعودی عرب اب تک براہ راست یا بالواسطہ طور پر دسیوں ہزار بچوں کو نہایت سفاکیت اور تمام تر بے رحمی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتار چکے ہیں۔

  • جگر پاروں کے فراق میں یمنی ماں کی دہاڑیں، آل سعود...!

    جگر پاروں کے فراق میں یمنی ماں کی دہاڑیں، آل سعود...!

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰

    امریکی، سعودی، اماراتی اتحاد نے یمن میں اپنی پے در پے شکست کے بعد اب رہائشی علاقوں پر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔ گزشتہ دنوں صوبۂ صعدہ کے مرکزی جیل سمیت ایک رہائشی علاقے پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں دسیوں شہید و زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل تھے۔ اپنے جگر پاروں کے جنازے پر یمنی ماؤں کی دلخراش فریاد سنیئے!

  • امریکی بے رحمی، ماں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔ ویڈیو

    امریکی بے رحمی، ماں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔ ویڈیو

    Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵

    امریکہ؛ نیو میکسیکو کی رہنے والی ایک خاتون نے اپنے ایک نوزائیدہ بچے کو تمام تر بے رخی اور بے رحمی کے ساتھ کوڑے دان میں پھینک دیا، جسے چند گھنٹوں کے بعد رہگزروں نے کوڑے سے نکال کر اسکی جان بچائی۔ مغربی دنیا میں اس قسم کے واقعات معمول بن گئے ہیں اور خونی رشتوں منجملہ والدین اور انکی اولاد کے درمیان پائی جانے والی گہری خلیج اور ان کے درمیان موجود جذباتی خلا کو سال میں ہزاروں پیش آنے والے واقعات بخوبی بیان کرتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور امریکہ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف
    ایران اور امریکہ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف
    ۳۲ minutes ago
  • فلسطینی پناہ گزینوں کے عارضی کیمپوں اور خیمہ بستیوں پر وحشیانہ صیہونی بمباری, ایران نے کی شدید مذمت
  • ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ دورہ شروع، ریاض میں امریکی صدر کا شاہی استقبال
  • امریکہ انصاراللہ کا مقابلہ کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے: نیویارک ٹائمز
  • موجودہ حالات میں ایرانی قوم نے ہوشیاری اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا: علی لاریجانی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS