-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر عالمی حمایت کے مستحق: جوزف بوریل
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷یورپی یونین کے خارجہ امور کے سابق انچارج جوزف بوریل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کی عالمی سطح پر حمایت اور قدردانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کسی بھی جارحیت کو بغیر جوابی اقدام کے نہیں چھوڑیں گے: ایران کے نائب وزیر خارجہ کا انتباہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ جو راستہ انھوں نے اختیار کیا ہے کہ اس میں وہ پہلے بھی شکست کھاچکے ہیں۔
-
ایران کے خلاف جنگ پھر شروع کی گئ تو مزاحمتی فرنٹ فوری طور پر متحرک ہوگا: کتائب حزب اللہ عراق
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲عراق کی کتائب حزب اللہ تحریک کے سیکورٹی عہدے دار ابومجاہد العساف نے زور دیکر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جنگ بحال ہوئی تو استقامتی محاذ فوری طور پر اور ٹھوس انداز میں متحرک ہوجائے گا۔
-
ایران کا ردعمل دشمن کو پشیمانی پر مجبور کر دے گا: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ کے لیے ایران کا ردعمل ایسا ہوگا کہ فریق مقابل جارحیت کے اعادہ پر پشیمان ہوجائے گا۔
-
اردن کے عوام کے نام سپاہ پاسداران کا اہم پیغام، ہماری آپ سے دشمنی نہیں ، مقدس سر زمین سے امریکیوں کو باہر نکالیں
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، آئی آر جی سی، نے اردن کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
ملک کے جنوبی علاقوں کے عوام وفادار اور دشمنوں کے مقابلے میں استقامت کی علامت، میں ان کا قدرداں ہوں: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۶صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں ایران کے جنوبی خطے کے عوام کو وفادار اور با استقامت قرار دیتے ہوئے ان کی قدردانی کی ہے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۱:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان کی جانب سے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے رات دن کی جانے والی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی۔
-
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد کے بارے میں بتایا ہے۔
-
ایران کی جانب سے جنوبی افریقا کی حکومت کو مبارکباد
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقہ کی سفارتی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تمام ملکوں کے وزرائے خارجہ سے اپیل کی ہے وہ جنوبی افریقہ کے اقدام کی حمایت کریں۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور تہران میں یمن کے سفیر کی ملاقات، فلسطین کے بارے میں یمن کے موقف کی قدردانی
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے تعلق سے یمن کے موقف کو قابل تعریف بتایا ہے۔