-
واشنگٹن میں عراقی وزیر کا اعلان، ایران کے ساتھ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات ہیں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات مشترکہ ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی مفادات پر استوار ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمن کا ظالمانہ محاصرہ ناقابل قبول ہے: جواد ظریف
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت ، ظالمانہ محاصرہ اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں ایندھن اور غذائی اشیاء کے حامل جہازوں کو روکے رکھنا ناقابل قبول ہے۔
-
ایران کی جانب سے افغانستان کے لئے طبی امداد کی فراہمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱ایران کے صوبے خراسان رضوی کے گورنریٹ میں غیر ملکی شہریوں اور مہاجرین کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان میں کورونا وائرس کا مقابلہ کئے جانے کے سلسلے میں افغانستان کی حکومت کو دس ہزار ماسک کی مدد فراہم کی گئی ہے۔
-
رہبر انقلاب نے وینزوئیلا جانے والے آئل ٹینکروں کے عملے کی قدردانی کی
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱رہبر انقلاب اسلامی نے ونزوئیلا جانے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے آئل ٹینکروں کے کیپٹنز اور عملے کے دیگر افراد کے جہادی اقدام کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ نے سرفراز کر دیا۔
-
لبنان و افغانستان نے ایران کی قدردانی کی
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱لبنان نے ایران کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کٹس اور وینٹی لیٹر بھیجے جانے کے اقدام کو دونوں ملکوں کے درمیان گہری دوستی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران نے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کو خراج تحسین پیش کیا
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کی کوششوں اور فداکاریوں کی قدردانی کی ہے ۔
-
کورونا کے خلاف قومی مہم حوصلہ افزا ہے: صدر روحانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے وزارت صحت سے وابستہ سبھی اداروں، عہدیداروں، ڈاکٹروں اور نرسوں کی انتھک کوششوں کا شکریہ ادا کیا ہے-
-
کورونا مخالف قومی مہم بلا کو نعمت میں تبدیل کردے گی: رہبر انقلاب
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تشکیل پانے والے اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر اور وزارت صحت کی ہدایات اور سفارشات پر عمل کرنے کو سب کے لئے ضروری قرار دیا ہے ۔ دوسری جانب ملک میں ایک کروڑ افراد کا چیک اپ مکمل کر لیا گیا ہے ۔
-
دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔
-
صدر مملکت کا ایرانی قوم سے اظہار تشکر
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں بھرپور اور پرجوش شرکت پر قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی انقلاب ایران کی اکتالیسویں سالگرہ کے جلوس میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ نے نمایاں کوریج دی ہے اور اخبارات نے خصوصی شہہ سرخیوں کے ساتھ شائع کیا ہے۔