افغانستان کے شہر قندھار میں خودکش دھماکے میں 21 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
افغانستان کے شہر قندھار میں بارودی سرنگ کے ہونے والے ایک دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔
افغانستان کے صوبہ قندھار میں غلط فہمی کے باعث ایک غیرفوجی گاڑی پر طالبان عناصر کی فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے افغانستان کے قندھار میں جمعے کے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
افغانستان کے شہر قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی۔
ہزاروں افغان شہریوں نے قندھار میں طالبان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے نواح میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی بدستور جاری ہے۔
افغان فوج اور سیکورٹی اداروں نے پاکستان کی سرحد سے ملحقہ صوبے قندھار کی اہم ترین گزرگاہ اسپن بولدک کو طالبان کے قبضے سے چھڑانے کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔
حکومت ہندوستان نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں جنگ اور تشدد میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے قندہار میں واقع اپنے قونصل خانے سے ہندوستانی سفارتکاروں کو نکال لیا ہے۔
افغانستان کے مختلف صوبوں میں جاری فوجی آپریشن کے دوران درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے۔