-
ولادیمیر پوتین کی سفارت کاری: ٹرمپ روس اور چین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ اگلے ماہ چین میں روسی اور چینی صدور سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی صدر کا دعویٰ مسترد کر دیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲ترجمانِ وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی معمول پر واپسی کا دعویٰ زمینی حقائق کے خلاف ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں: دنیا بھر میں وسیع مخالفت، امریکی اتحادی بھی مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۷بین الاقوامی فوجداری عدالت، آئی سی سی، پر وسیع پابندیوں کے امریکی فیصلے کو دنیا میں وسیع مخالفت کا سامنا ہے۔ امریکہ کے قریبی اتحادی ممالک نے بھی فیصلے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا کو آزاد اور طاقتور ایرانی تمدن سے دشمنی ہے: ڈاکٹر ولایتی
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے امریکا کو ایران کے آزاد اور طاقتور تمدن سے دشمنی ہے۔
-
تم ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکوگے: امریکی وزیر خارجہ کے دعوے پر ایرانی اسپیکر کا رد عمل
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تمہیں ایک بار پھر ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے۔
-
تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰برطانیہ کی 10 مزدور یونینوں نے ملک کے وزیراعظم "اینڈی برنہم" سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر حملے کے لیے برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کے لئے امریکہ کو دی گئی اجازت منسوخ کر دیں۔
-
ایران اور ٹرمپ کی بچکانہ سفارت کاری: روزنامہ گارڈین کا تبصرہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶برطانوی اخبار روزنامہ "گارڈین" نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی بار بار کی دھمکیوں اور اچانک انہیں واپس لینے کو "بچکانہ سفارت کاری" قرار دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نئے دعوے
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸امریکی وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت کے بارے میں نئے دعوے کئے ہیں۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی ہرزہ سرائی پر ایران کا سخت ردعمل
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔