ایران ناجائز صیہونی حکومت کو سبق سکھانے کے لئے پرعزم ہے اور اُس نے ایک بار پھر یہ واضح کیا ہے کہ صیہونی دہشتگردوں کو انکی کرتوتوں کو جواب یقینی طور پر دیا جائے گا۔
ایران نے کہا ہے کہ ہمارے پاس پابندیوں کی دیواروں کو توڑنے کا منصوبہ ہے۔
امریکہ اس بات کو ہرگز فراموش نہ کرے کہ ہم سخت انتقام لینے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے مظاہرین کو کچلنے، گرفتار کرنے اور امریکی عوام کی بیچارگی اور عاجزی کے انکار کی امریکی پالیسی کی مذمت کی ہے۔
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کے حالیہ واقعات کی منصوبہ بندی عراق کے شہر اربیل میں ہونے والے خفیہ اجلاس میں کی گئی تھی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مسلمانوں میں اتحاد قائم کرنے کے باعث، دشمن اسلامی جمہوریہ ایران سے خوفزدہ ہے-
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ حلب شہر شام میں استقامتی محاذ اور جارحین کے درمیان لڑائی کا آخری میدان ہے۔
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی، تکفیری گروہوں کو بچانے اور مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں-