افریقی یونین کے سربراہ غزالی عثمانی نے سوڈان میں جنگ کی بحرانی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
افریقی یونین کے پچپن رکن ملکوں نے غاصب صیہونی حکومت سے تعلقات منقطع کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
افریقی اسلامی ملک مالی سے فرانسیسی فوجیوں نے انخلاء کا اعلان کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد متحارب فریقوں سے کہا ہے کہ وہ تعمیری سیاسی عمل میں شامل ہوجائیں اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کریں۔