SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

معصوم کی زیارت

  • مشہد اور لاہور کے درمیان براہ پرواز کا آغاز

    مشہد اور لاہور کے درمیان براہ پرواز کا آغاز

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰

    پاکستان کے شہر لاہور سے ایران کے مقدس شہر مشہد کے لیے ایک اور براہ راست پرواز کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • مشہد مقدس کی یادگاریں

    مشہد مقدس کی یادگاریں

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹

    مشہد مقدس میں حضرت ضامن، امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے دوران لی گئیں اپنی یادگار تصاویر ہمارے ساتھ شیئر کیجیئے۔ ہم آپ کی یادگار تصویروں کو "مشہد کی یادگاریں" کے عنوان سے اپنی ویب سائٹ پر نشر کریں گے۔

  • کربلا میں قطارہ زیارتگاہ کے سانحے میں تیرہ  زائرین جاں بحق و زخمی

    کربلا میں قطارہ زیارتگاہ کے سانحے میں تیرہ زائرین جاں بحق و زخمی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۸

    عراقی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطارہ یا چشمہ امام علی ع زیارتگاہ میں پیش آنے والے سانحے میں اب تک سات زائرین جاں بحق ہوگئے، یہ حادثہ زمین کھسکنے کے نتیجے میں پیش آیا ہے۔

  • ایران عراق دوستی، عید غدیر کے موقع پر 50 ہزار ایرانی زائرین کیلئے ویزا فری

    ایران عراق دوستی، عید غدیر کے موقع پر 50 ہزار ایرانی زائرین کیلئے ویزا فری

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳

    ایران کی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی امور کے معاون نے کہا ہے کہ 50 ہزار ایرانی زائرین عراق میں زیارات مقدسہ کیلئے جائیں گے تاہم ان کا ویزا فری ہو گا۔

  • آل خلیفہ کا ایک اور غیر انسانی اقدام، عوام کو زیارت پر جانے کی اجازت نہیں دی

    آل خلیفہ کا ایک اور غیر انسانی اقدام، عوام کو زیارت پر جانے کی اجازت نہیں دی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱

    آل خلیفہ کی حکومت نے ایک اور غیر انسانی اقدام کرتے ہوئے بحرینی زائرین کو ایران جانے کی اجازت نہیں دی۔

  • پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے: وزیر خارجہ پاکستان

    پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے: وزیر خارجہ پاکستان

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے۔

  • آ گیا شافعِ امت، مبارک ہو! ۔ ویڈیو

    آ گیا شافعِ امت، مبارک ہو! ۔ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹

    آسمان امام و ولایت کے تیسرے درخشاں ستارے، نگینِ ارضِ نینوا، سردار جوانان جنت، پاسبان دین و شریعت، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر سبھی عاشقان اہلبیت اور حریت و آزادی کے متوالوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

  • امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو

    امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷

    آسمان امامت و ولایت کے ساتویں آفتاب عالمتاب فزند رسول حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر آپؑ کی مخصوص زیارت و صلوات پیش خدمت ہے۔ آپ کی شہادت ۲۵ رجب المرجب سنہ ۱۸۳ ہجری کو بغداد میں واقع خلیفہ عباسی، ہارونِ ملعون کے ایک زندان میں ہوئی۔

  • آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود

    آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵

    سعودی حکام نے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ مردوں کے لیے زیارت کو محددو کردیا ہے۔

  • جنت البقیع کا دروازہ کھل گیا۔ ویڈیو

    جنت البقیع کا دروازہ کھل گیا۔ ویڈیو

    Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵

    تقریبا دو سال کے بعد سعودی حکام نے مدینہ منورہ میں واقع عظیم اسلامی تشخص کے حامل قدیمی اور تاریخی قبرستان جنت البقیع کے دروازوں کو زائرین کے لئے کھول دیا۔ دوسال قبل کورونا کے بہانے جس وقت مسجد النبی (ص) کے دروازے بند کئے گئے تبھی جنت البقیع کے دروازے بھی بند کر کے وہاں زائرین کے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی قوم نے باہمی اتحاد سے دشمن کو عزائم کو خاک میں ملا دیا، صدر پزشکیان
    ایرانی قوم نے باہمی اتحاد سے دشمن کو عزائم کو خاک میں ملا دیا، صدر پزشکیان
    ۱ hour ago
  • القدس بریگیڈز: ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی قدر کرتے ہیں/ قبضے کے خاتمے تک مزاحمت جاری رہے گی
  • ہندوستان: زمین کھسکنے کا بھیانک حادثہ، پہاڑ کا ایک حصہ بس پر گرا،  18 افراد ہلاک
  • ہندوستانی اداکارہ دیپکاپدوکون کا عربی لباس اور رنویر سنگھ کی داڑھی، ماجرا کیا ہے؟
  • فزکس کے نوبل کے حقداروں کا اعلان ، امن کے نوبل کے کئی دعویدار!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS