-
سابق صیہونی وزیر اعظم کا عجیب دعوی
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ میں نے پوتن کو قائل کیا کہ وہ زیلنسکی کو قتل نہ کریں۔
-
صیہونی وزیر اعظم خوفزدہ، دھمکی آمیز مواد ملے کارتوس کے ساتھ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو گولیوں کے ساتھ دوسرا دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کی حالت مزید خراب، یو اے ال پارٹی نے حمایت روکی
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱اسرائیل کے برسر اقتدار اتحاد میں شامل عرب اسرائیلی پارٹی یو اے ال نے مقدس مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف صیہونی فورسز کے بے لگام تشدد پر اعتراض میں، اس اتحاد میں اپنی شراکت کو روک دیا ہے۔
-
احتجاج کے ڈر سے اسرائیلی وزیراعظم کا غیراعلانیہ مصر کا دورہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴اسرائیلی وزیراعظم مصر کے غیر اعلانیہ دورہ پر قاہرہ پہنچے۔
-
ویانا میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ویانا میں جوہری معاہدے کے حوالے سے اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ کی پالیسی شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے دوره منامہ کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
نفتالی نے نتن یاہو کا مذاق اڑایا+ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینت اور سابق صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کا سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کا جھوٹ پھر پکڑا گیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰اسرائیل کے سیکورٹی ذرائع نے بینت کی لیزر دھاندھلی کو برملا کر دیا ہے۔
-
فلسطین کے دو ریاستی حل اور ایران کے موضوع پر مرکل اور بینت ایک دوسرے کے آمنے سامنے
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴جرمن چانسلر اور صیہونی وزیر اعظم کے درمیان ایران اور فلسطین کے موضوع پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم کو اپنی حکومت گرنے کا خوف ستانے لگا
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنت بھی اپنی حکومت کے چار سال مکمل کرنے کی طرف سے مطمئن نہیں ہیں۔ چار سال تو بہت دور کی بات ہے، انہیں آنے والے کل کا بھروسہ نہیں ہے کہ کل انکی حکومت رہے گی یا نہیں۔