SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیویارک

  • غزہ نسل کشُی کی تیسری برسی: نیویارک، ٹوکیو اور برلن میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے

    غزہ نسل کشُی کی تیسری برسی: نیویارک، ٹوکیو اور برلن میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴

    غزہ نسل کشی کی تیسری برسی کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح امریکہ، جاپان اور جرمنی میں بھی فلسطین کی حمایت میں وسیع احتجاجی مظاہرے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • ایرانی وفد کے دو اراکین کے امریکہ سے نکالے جانے کی تردید

    ایرانی وفد کے دو اراکین کے امریکہ سے نکالے جانے کی تردید

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایرانی وفد کے دو اراکین کے نیویارک سے نکالے جانے کے ایک امریکی میڈیا ذریعے کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔

  • غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی

    غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶

    امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے خلاف ہولناک نسل کُشی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود، غزہ پٹی میں نسل کشی اب بھی جاری ہے۔

  • ایران کی طرف سے ایٹمی معاملے میں لچک کے دعوے کی سخت تردید

    ایران کی طرف سے ایٹمی معاملے میں لچک کے دعوے کی سخت تردید

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایٹمی معاملے میں ایران کی لچک کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔

  • پزشکیان: ٹرمپ ایران کو تباہ کرنے کا خواب ہی دیکھتے رہیں گے

    پزشکیان: ٹرمپ ایران کو تباہ کرنے کا خواب ہی دیکھتے رہیں گے

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۴

    صدر ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ایران کو مٹانے، تباہ کرنے اور   نظام کو ختم کرنے کا خواب ہی دیکھتے رہیں گے کیونکہ ہماری قوم طاقت اور استقامت کے ساتھ  جد و جہد کر رہی ہے اور وہ  تمام رکاوٹوں پر قابو پا لے گی۔

  • سید عباس عراقچی: ہم کسی بھی جارحیت کے مقابلے میں مضبوطی سے ڈٹے رہیں گے، خواہ وہ قیامت خیز جنگ کا سبب  ہی کیوں نہ بنے

    سید عباس عراقچی: ہم کسی بھی جارحیت کے مقابلے میں مضبوطی سے ڈٹے رہیں گے، خواہ وہ قیامت خیز جنگ کا سبب  ہی کیوں نہ بنے

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے این بی سی  ٹی وی چینل سے لائیو گفتگو میں کہا: ہم کسی بھی نئی جارحیت کے مقابلے میں مضبوطی سے ڈٹے رہیں گے، خواہ  وہ قیامت خیز جنگ کا سبب  ہی کیوں نہ بنے لیکن  اس کے ساتھ ہی  سفارت کاری  کے لیے بھی تیار ہیں،  انتخاب صدر ٹرمپ کے ہاتھ میں ہے۔

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے زیتون کا پودا لگایا, فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    امریکہ: ظہران ممدانی نے زیتون کا پودا لگایا, فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۲

    نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی خاندانوں کے ساتھ شہر میں واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ گریسی مینشن میں زیتون کا پودا لگایا۔

  • نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک اپنے ہم منصبوں کے ساتھ  ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی شام روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • پزشکیان کا فاکس نیوز سے انٹرویو: ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کے لئے دباؤ بے نتیجہ ہے

    پزشکیان کا فاکس نیوز سے انٹرویو: ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کے لئے دباؤ بے نتیجہ ہے

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۷

    صدرایران  نے فاکس نیوز ٹی وی چینل  سے  ایک گفتگو میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران جنگ کا آغاز کرنے والا نہیں تھا اور نہ ہوگا، کہا: ہم نے جنگ کا انتخاب نہیں کیا جنگ ہم پر مسلط کی گئی۔ ہم جنگ کے خواہاں نہیں ہیں، لیکن جب بھی ہم پر حملہ کیا جائے گا، ہم اپنا دفاع کریں گے اور اگر وہ ہم سے لڑنا چاہیں گے تو ہم طاقت کے ساتھ جواب دیں گے۔

  • پاکستان: یہ آخری کوشش ہوگی، پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی، خواجہ آصف

    پاکستان: یہ آخری کوشش ہوگی، پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی، خواجہ آصف

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیبہ دے رہے ہیں لیکن یہ ان کی آخری کوشش ہوگی، اس کے بعد یہ لوگ اسلام آباد کا رخ نہیں کر سکیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۹ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS