SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی

  • فرد جرم عائد ہونے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان، امریکی قوم تنزلی کا شکار ہے

    فرد جرم عائد ہونے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان، امریکی قوم تنزلی کا شکار ہے

    Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵

    ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائی گئی فرد جرم میں ان پر امریکا کو دھوکہ دینے اور لوگوں کے حقوق پامال کرنے کے الزامات شامل ہیں۔

  • امریکی کانگریس پر پھر ہو سکتا ہے بڑا حملہ، پولیس چیف کا انتباہ

    امریکی کانگریس پر پھر ہو سکتا ہے بڑا حملہ، پولیس چیف کا انتباہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰

    امریکی کانگریس کے پولیس چیف نے خبردار کیا ہے کہ کانگریس پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے۔

  • ٹرمپ اب بھی اشتعال انگیزیوں میں مصروف

    ٹرمپ اب بھی اشتعال انگیزیوں میں مصروف

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱

    ہر سال دسمبر کے تیسرے پیر کو امریکہ میں یوم صدر کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن پیدا ہوئے تھے۔ گزشتہ روز امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ایک اجتماع کے درمیان حاضر ہوئے۔ بعض امریکی مبصرین کا ماننا ہے کہ ابھی ملک میں ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہاپسند حامیوں کے تخریبی اقدامات کا خطرہ ٹلا نہیں اور مسلح بغاوت کا اب بھی امکان ہے۔ حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کو متعدد الزامات کے تحت ہونے مواخذے سے نجات ملی ہے اور مواخذے کے لئے درکار دوتہائی ووٹ اپنے حد نصاب کو نہ پہونچ سکے۔۔

  • ٹرمپ، مواخذے سے تو بچ گئے، مگر رسوائی سے نہیں

    ٹرمپ، مواخذے سے تو بچ گئے، مگر رسوائی سے نہیں

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱

    امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی مسترد کرتے ہوئے انہیں الزام سے بری کر دیا۔

  • ٹرمپ امریکہ کا مذاق اڑائے جانے کا باعث بنے: پراسیکیوٹر

    ٹرمپ امریکہ کا مذاق اڑائے جانے کا باعث بنے: پراسیکیوٹر

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰

    ٹرمپ کے مواخذہ کیس کے پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اپنے حامیوں کو کانگریس پر حملے کے لئے اکسانے کے باعث ایران، امریکہ کا مذاق اڑا رہا ہے۔

  • ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کاروائی شروع

    ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کاروائی شروع

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵

    امریکی کے ڈیموکریٹ پراسیکیوٹروں نے سابق صدر کے خلاف مواخذے کی کارووائی کو آگے بڑھاتے ہوئے، ان کے خلاف عائد فرد جرم، سینیٹ کی عدالت میں پیش کردی ہے۔

  • ٹرمپ کا مواخذہ آئینی ہے، سینیٹ نے منظوری دے دی

    ٹرمپ کا مواخذہ آئینی ہے، سینیٹ نے منظوری دے دی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲

    امریکی سینیٹ نے چوالیس کے مقابلے میں چھپن ووٹوں سے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کو قانونی قرار دے دیا ہے۔

  • آدھے سے زیادہ امریکی، ٹرمپ کو سزا دیئے جانے کے حق میں

    آدھے سے زیادہ امریکی، ٹرمپ کو سزا دیئے جانے کے حق میں

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱

    امریکا کی آدھی سے زیادہ  آبادی، ٹرمپ کو سخت سزا دیئے جانے کے حق میں ہے۔

  • ری پبلکن کا دعوی مسترد

    ری پبلکن کا دعوی مسترد

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷

    امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹس ارکان نے سابق صدر کے مواخذے کے غیر قانونی ہونے کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔

  • ٹرمپ اپنے مواخذے کی کارروائی سے گریزاں

    ٹرمپ اپنے مواخذے کی کارروائی سے گریزاں

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱

    این بی سی نیوز نے اعلان کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دینے کے لئے جیوری کے سامنے خود پیش نہیں ہوں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • مزید ایئرلائنز کی قابض اسرائیل کےلئے پروازیں معطل
    مزید ایئرلائنز کی قابض اسرائیل کےلئے پروازیں معطل
    ۰ second ago
  • ایٹمی تنصیبات کو ختم کرنے کا مسئلہ ہرگز قابل قبول نہیں؛ صدرمملکت پزشکیان
  • صیہونی حکومت خطے کی سلامتی کےلئے سب سے بڑا خطرہ؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • اب جنگ نہیں ہونی چاہیے؛ کیتھولک عیسائیوں کے نئے پیشوا
  • پاکستان، چین اور افغانستان کے سہ فریقی مذاکرات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS