ٹرمپ اب بھی اشتعال انگیزیوں میں مصروف
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i381211-ٹرمپ_اب_بھی_اشتعال_انگیزیوں_میں_مصروف
ہر سال دسمبر کے تیسرے پیر کو امریکہ میں یوم صدر کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن پیدا ہوئے تھے۔ گزشتہ روز امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ایک اجتماع کے درمیان حاضر ہوئے۔ بعض امریکی مبصرین کا ماننا ہے کہ ابھی ملک میں ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہاپسند حامیوں کے تخریبی اقدامات کا خطرہ ٹلا نہیں اور مسلح بغاوت کا اب بھی امکان ہے۔ حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کو متعدد الزامات کے تحت ہونے مواخذے سے نجات ملی ہے اور مواخذے کے لئے درکار دوتہائی ووٹ اپنے حد نصاب کو نہ پہونچ سکے۔۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱ Asia/Tehran