-
ٹرمپ کے مواخذہ کا ایک اور مرحلہ طے، امریکی سینیٹرز نے جج کا حلف اٹھا لیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم پیش کئے جانے کے بعد سینیٹ کے ارکان نے جیوری ٹیم کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
ٹرمپ کی فرد جرم، سینیٹ کے حوالے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے خلاف فرد جرم، مواخذے کی کارروائی کے لئے سینٹ کے سپرد کردی گئی ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے میں تاخیر درست نہیں: چک شومر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹امریکی سینیٹ میں اکثریتی ڈیموکریٹ دھڑے کے لیڈر نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مواخذے کے کیس کی کارروائی میں تیزی لائی جائے گی۔
-
امریکہ میں سیکورٹی کی صورت حال کے بارے میں تشویش
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳امریکی محکمہ پولیس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تشویشناک شواہد موجود ہیں کہ جن سے پتہ چلتا ہے کہ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مسلح اور پرتشدد احتجاجات کئے جا سکتے ہیں۔
-
بزدل ٹرمپ پر موت کا منڈلاتا سایہ+ کارٹون
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کی وجہ سے پوری دنیا میں ٹرمپ کی مذمت ہو رہی ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں زوروں پر
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹس اراکین سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی کا جائزہ لینے کے لئے واشنگٹن واپس پہنچ جائیں۔
-
ٹرمپ کو بری کر دینے کے خلاف ہزاروں امریکیوں کے مظاہرے
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱ہزاروں امریکیوں نے صدر کے مواخذے کی کارروائی میں ٹرمپ کے بری ہونے کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
ٹرمپ کو کلین چٹ ملنے پر امریکہ میں مظاہرے
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶امریکی صدر کے مواخذے کے بارے میں مہینوں کے ہنگامہ آرائی اور آخر کار سینیٹ کی جانب سے ٹرمپ کو بری کیےجانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے، بعض امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کی بریت کو امریکی سینیٹ اور ملک کی تاریخ کا شرمناک ترین اور غم انگیز دن قرار دیا ہے۔
-
امریکی سینیٹ، ٹرمپ کی جانب داری پر اتر آئی
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶امریکی صدر کا مواخذہ کرنے والی کیمٹی کے سربراہ ایڈم چیف نے سینیٹ کی جانب سے گواہوں کو بلانے کی درخواست مسترد کیے جانے کو ملکی تاریخ میں ایک ناگوار بدعت قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر کا مواخذہ، سینٹ میں ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز آمنے سامنے
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ شروع ہو گیا ہے اور ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز سینٹ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے ہیں۔