-
بیچ فٹبال ورلڈ کپ: ایران کی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ پکّی کرلی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷ایران کی بیچ فٹبال کی قومی ٹیم نے ورلڈ کپ مقابلوں میں پیراگوئے کو شکست دے دی۔
-
پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹برطانوی، فرانسیسی، سوئس اور پرتگالی شہریت رکھنے والے اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
-
فرانس اور پرتگال یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷فرانس اور پرتگال نے یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
-
غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کا دائرہ مزید وسیع ہو گیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں، اور اب اس کا دائرہ مزید پھیلتا جا رہا ہے
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
پرتگال میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶پرتگال کے دارالحکومت لزبن کے عوام نے غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
فٹبال ورلڈکپ 2030 کے میزبان ملکوں کا انتخاب
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶فیفا کونسل کے فیصلے کے مطابق 2030 کے ورلڈ کپ کے مقابلے، ایک سوسالہ جشن تاسیس کی مناسبت سے، تین براعظموں کے چھے ملکوں میں ہوں گے۔
-
پرتگال میں حکومت کے خلاف مظاہرے ہوئے تیز
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱پرتگال میں مکانات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ نے اس ملک کے شہریوں پر بہت زیادہ دباؤ ڈالا ہے جس کی وجہ سے اس ملک میں ملک گیر مظاہرے ہوئے۔
-
پرتگال کی پورتو ٹیم کے ایرانی کھلاڑی نے سب کا دل جیت لیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵پرتگال کی مشہور فٹبال ٹیم پورتو میں کھیلنے والے ایرانی اسٹرائیکر نے اپنی شرٹ ایک بیمار پرتگالی بچے کے علاج کے لئے نیلام کروا دی ۔
-
رونالڈو ڈھائی برس کے لئے سعودی فٹبال کلب میں شامل
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳پرتگال کے سینتیس سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔