فٹ بال ورلڈ کپ دوہزار بائیس میں پرتگال نے یوروگوئے کو دو صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔
یورپ میں شدید گرمی کی لہر سے روز بروز جانی نقصان اور آتش زدگی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
پرتگال کے صدر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور آئندہ برس 30 جنوری کو نئے عام انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے۔
پرتگال، لیسبن ائرپورٹ پر ہڑتال کے سبب 200 پروازیں منسوخ ہوگئيں ہیں۔
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے معمولی عمل سے بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔
اس ملاقات میں دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت بین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
فرانس نے ارجنٹینا کو 3-4 سے اور یوروگوئے نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
فوٹو گیلری
ورلڈ کپ فٹ بال کے ایک اہم میچ میں آج رات ایران اور پرتگال کی ٹیم کے مبین کھیلا جانے والا اہم میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔
ورلڈکپ فٹ بال 2018 کے گروپ بی کے تیسرے اور آخری میچ میں آج رات ایران اور پرتگال کے درمیان میچ ہوگا.