فرانس اور پرتگال یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i434896-فرانس_اور_پرتگال_یورو_کپ_2024_کے_کوارٹر_فائنل_میں
فرانس اور پرتگال نے یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷ Asia/Tehran
  • فرانس اور پرتگال یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں

فرانس اور پرتگال نے یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

سحر نیوز/ دنیا: فرانس نے بیلجیئم کو ایک صفر سے ہرا دیا، فرانس کی جانب سے واحد گول جین ورٹونگھن نے میچ کے 85 ویں منٹ میں کیا۔

دوسرے پری کوارٹر فائنل میں پرتگال نے اسلوونیا کو پینلٹیز پر تین صفر سے شکست دی۔ دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف سخت کوششوں کے باوجود مقررہ وقت میں گول نہ کر پائیں، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینلٹیزکک پر ہوا۔