-
گرین لینڈ کے امریکہ سے الحاق کے حوالے سے امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۱گرین لینڈ کے امریکہ سے الحاق کے حوالے سے امریکہ اور یورپ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے ۔ ادھرگرین لینڈ پر قبضے کے ٹرمپ کے دعوؤں اور دھمکیوں کے خلاف ہزاروں ڈینمارکی باشندوں نے کوپن ہیگن میں ریلی نکالی۔
-
روس اور چین گرین لینڈ کے لئے خطرہ نہیں ہیں: روسی وزارت خارجہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۴روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے زور دے کر کہا ہے کہ روس اور چین گرین لینڈ کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔
-
گرین لینڈ کے وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ گرین لینڈ امریکہ کے بجائے ڈینمارک کے ساتھ رہنے کو ترجیح دے گا۔
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۷گرین لینڈ کے وزیرِ اعظم جینس فریڈرک نیلسن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور ڈینمارک میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو گرین لینڈ، ڈینمارک کے ساتھ رہنے کو ترجیح دے گا۔
-
یورپی ممالک کی طرف سے ٹرمپ کے گرین لینڈ منصوبے کو مسترد کردیا گیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷اطلاعات کے مطابق یورپی ممالک نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ منصوبے کومسترد کردیا گیا ہے۔
-
مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کی طرف سے غزہ کی المناک صورت حال پر تشویش کا اظہار، فلسطینیوں کے لئے امداد کی فوری ترسیل کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹دنیا کے کئی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں غزہ کی المناک صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وہاں مصائب و آلام کا شکار فلسطینیوں کے لئے لازمی امداد کی فوری ترسیل کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
یورپی کمیشن کا گرین لینڈ اور ڈینمارک سے اظہارِ یکجہتی
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳یورپی کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈرلائن نے ڈینمارک سے تعلق رکھنے والے گرین لینڈ جزیرے پر امریکہ کی جانب سے قبضے کی دھمکی کو مسترد کردیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے: ایران
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے ہے۔
-
منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ 43 واں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول اختتام پذیر
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶تینتالیسوان بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
-
قرآن کریم کی اہانت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا آن لائن ہنگامی اجلاس پیر 31 جولائی کو ہوگا۔
-
عالم اسلام کے شدید احتجاج کے درمیان اب ڈنمارک میں قرآن پاک کی اہانت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰ترکیہ نے ڈنمارک میں پھر قرآن پاک کی اہانت پر انقرہ میں تعینات اس ملک کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔