-
کیا سورج نے خانہ کعبہ کا طواف کیا ہے؟
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲آج بروز پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا۔
-
مسجدالحرام کی جعلی ویڈیو جو تیزی سے عام ہو گئی (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰مسجد الحرام میں برفباری کو دکھانے والی ویڈیو فیک نکلی۔
-
امام کعبہ کی بدعنوانی، 600 ملین ریال کے اثاثے ضبط
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳العدہ الجدید کے مطابق سعودی ولی عہد نے خانہ کعبہ کے امور کے سربراہ کے اثاثوں کی تحقیقات کا حکم دے کر اسے مجبور کیا ہے کہ وہ اپنے 600 ملین سعودی ریال کے اثاثوں کو اب بھول جائے۔
-
خانہ خدا کے چھت کی صفائی....ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴پیشرفتہ مشینوں کے ذریعے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ہو رہی ہے۔
-
خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔
-
قبلے کی سمت کا تعین
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱22دسمبر کو چاند دیکھ کر قبلہ کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔
-
آب زمزم اور ایرانی عرق گلاب سے غسل کعبہ کی تقریب
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰ہر سال کی طرح اس سال بھی 15 محرم الحرام کو آب زمزم اور ایرانی عرق گلاب سے غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔
-
امام کعبہ نے صیہونیوں سے تعلقات کی استواری کا اشارہ دیا، سوشل میڈیا پر لعن طعن
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱امام کعبہ کی جانب سے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی استواری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مذمت کی جا رہی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی : نسل پرست امریکی حکومت کی مذمت اور عوام کی حمایت کرتے ہیں
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہریوں کی ٹھوس حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کی نسل پرست حکومت کے شقاوت آمیز سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مناسک حج کا آغاز حجاج کرام خدا سے راز و نیاز میں مشغول
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔