اب تک کے سب سے طاقتور ہائیڈروجن بم کا تجربہ سابق سوویت یونین نے کیا ہے۔ اس واقعے کی ویڈیو ملاحظہ ہو۔
پیونگ یاںک نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا کسی بھی ملک کے خلاف ہائیڈروجن بم کا استعمال نہیں کرے گا۔
شمالی کوریا نے ایک بیان میں اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ اس نے ہائیڈروجن بم کا پہلا تجربہ کیا ہے۔