-
ایران کے اسپیکر قومی اسمبلی کو پاکستان کے دورے کی دعوت
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳پاکستانی سینیٹ کے چیرمین نے ایران کی قومی اسمبلی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو اسلام آباد کا دورے اور بین الاقوامی اسپیکرز کانفرنس کے پہلے اجلاس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی ہے۔
-
پاکستان کا 78 واں یوم آزادی، مختلف شہروں، قصبوں اور گاؤں میں تقریبات کا انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶پاکستان میں آج یوم آزادی بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
-
پورا ایران اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونج اُٹھا
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰ایران اسلامی میں جاری انقلاب اسلامی کی کامیابی کے جشن کے دوران ملک بھر کے انقلابی عوام ، عشرہ فجر کے پرشکوہ لمحات کی یاد میں ایک بار پھر اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے لگے۔
-
ہندوستان میں یوم آزادی کی تقریبات + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴ہندوستان میں آج یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کا 76واں یوم آزادی، برطانوی راج کی غلامی کے بعد آزادی کی خوشیوں کی دھوم دھام
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱ہندوستان میں برطانوی راج سے آزادی کی 76ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ہندوستان میں کل یعنی 15 اگست کو 76 واں یوم آزادی منایا جائے گا، دارالحکومت دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
-
پاکستان کا 76 واں یوم آزادی، مختلف شہروں، قصبوں اور گاؤں میں تقریبات کا انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹آج بروز 14 اگست پاکستان کا 76 واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اور پورے ملک میں مختلف تقریبات کا انعقاد جاری ہے۔
-
یوکرین کا یوم آزادی قریب، روسی حملوں میں شدت
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲روس نے یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کے قریب توپ خانے کے گولوں کی بارش کردی۔
-
ہندوستان میں جشن آزادی کی پچھترویں سالگرہ کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹آج ہندوستان میں چھترواں یوم آزادی دھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔
-
پاکستان میں آج یوم آزادی کی دھوم
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱پاکستان میں آج پچھہترواں یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔