عفرین میں شامی فوج کا پرجوش استقبال
https://urdu.sahartv.ir/news/video_news-i315091-عفرین_میں_شامی_فوج_کا_پرجوش_استقبال
شام کے عفرین علاقے کے مقامی افراد نے شامی فوج کا پرجوش استقبال کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶ Asia/Tehran
  • عفرین میں شامی فوج کا پرجوش استقبال

شام کے عفرین علاقے کے مقامی افراد نے شامی فوج کا پرجوش استقبال کیا۔

ترکی نے شام کے عفرین علاقے ميں موجود کردوں کے خلاف زیتون کی شاخ نامی آپریش شروع کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جانب سے بہت زیادہ جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے، در ایں اثنا عفرین کے کرد باشندوں نے شامی فوج کے لئے مدد کی درخواست کی اور شامی  حکومت نے اپنے عوام کی مدد کے لئے فورا فوجی دستہ بھیج دیا جس کا مقامی باشندوں نے پرجوش استقبال کیا۔