امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i200872-امریکہ_میں_فائرنگ_کا_ایک_اور_واقعہ
امریکہ کے سیکورٹی اداروں نے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں مسلح جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۷ Asia/Tehran
  • امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ
    امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ

امریکہ کے سیکورٹی اداروں نے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں مسلح جھڑپوں کی خبر دی ہے۔


واشنگٹن ڈی سی کی پولیس نے بتایا ہے کہ ایڈمز مورگن کے علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس اس جھڑپ میں ملوث افراد کو تلاش کر رہی ہے۔

ہفتے کے روز ٹیکساس کے شہر مسکیٹ کے ایک ریسٹورینٹ میں ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا تھا۔

واضح رہے کہ امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں ہر سال ہزاروں افراد ہلاک اور زخمی ہوتے ہیں۔