دو ہزار سولہ عالمی فہم و ادراک سے منسوب
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۲ Asia/Tehran
اقوام متحدہ نے سن دو ہزار سولہ کو عالمی فہم و ادراک کا عنوان دیا ہے۔
اقوام متحدہ نے ایک بیان میں سن دو ہزار سولہ کو عالمی فہم و ادراک کا عنوان دیئے جانے کا مقصد، انسانی تعلقات اور انسانی فہم و ادراک کی عالمی تحریک شروع کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
اقوام متحدہ نے اس سلسلے میں تمام مفکرین، سماجی ماہرین، فنکاروں، اساتذہ اور تمام دیگر طبقات سے اہم کردار ادا کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔
ٹیگس