سردی کی بھی مارجھیل رہے ہیں یہ بیچارے آوارہ وطن ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i266935-سردی_کی_بھی_مارجھیل_رہے_ہیں_یہ_بیچارے_آوارہ_وطن_تصاویر
مشرق وسطیٰ میں قدرت و لالچ کے نشہ میں چور سامراجی شیطانوں کی ایجاد کردہ جنگ کے نتیجہ میں لاکھوں لوگ آوارہ وطن ہو چکے ہیں،جن کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔شدید سردی نے انکی حالت اور ابتر بنا دی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹ Asia/Tehran
  • سردی کی بھی مارجھیل رہے ہیں یہ بیچارے آوارہ وطن ۔ تصاویر

مشرق وسطیٰ میں قدرت و لالچ کے نشہ میں چور سامراجی شیطانوں کی ایجاد کردہ جنگ کے نتیجہ میں لاکھوں لوگ آوارہ وطن ہو چکے ہیں،جن کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔شدید سردی نے انکی حالت اور ابتر بنا دی ہے۔