امریکہ کے پینتالیسویں صدر کی حیثیت سے ڈونلڈ ٹرمپ نے عھدہ صدارت سنبھالا۔مگردوسری طرف خود امریکی میڈیا کے مطابق امریکیوں کی ایک بڑی تعداد انکے صدر منتخب ہونے سے بالکل خوش نہیں ہے۔