شام، دہشت گردوں کے 730 ٹھکانے تباہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i294556-شام_دہشت_گردوں_کے_730_ٹھکانے_تباہ
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس کی فضائیہ نے گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران دہشت گردوں کے 730 ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴ Asia/Tehran
  • شام، دہشت گردوں کے 730 ٹھکانے تباہ

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس کی فضائیہ نے گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران دہشت گردوں کے 730 ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔

اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس کی فضائیہ نے گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران دہشت گردوں کے 730 ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔

 اطلاعات کے مطابق روسی فضائیہ نے شام میں 290 کارروائیوں میں دہشت گردوں کے 730 ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

شامی حکومت کی درخواست پر روس 30 ستمبر 2015 سے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں مشغول ہے۔