قاتل پولیس نے ایک اور قتل کیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i325878-قاتل_پولیس_نے_ایک_اور_قتل_کیا_ویڈیو
قاتل کہلانے والی امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام شخص کو قتل کر دیا۔یہ قتل ایسی حالت میں ہوا کہ وہ غیر مسلح شخص زمین پر لیٹا ہوا تھا اور قاتل پولیس نے اس پر کئی فائر کر دئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶ Asia/Tehran