-
نیویارک میں پولیو کی وبا پھیل گئی، ایمرجنسی نافذ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳نیویارک کے گورنر نے پولیو وبا پھیل جانے پر ایمرجنسی ناٖفذ کر دی۔
-
کورونا سے اٹلی میں 148 اور امریکہ میں 12 ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱کورونا تیزی کے ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں پھیل رہا ہے اور اب تک 81 ممالک اس کا شکار ہوئے ہیں۔
-
قاتل پولیس نے ایک اور قتل کیا ۔ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶قاتل کہلانے والی امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام شخص کو قتل کر دیا۔یہ قتل ایسی حالت میں ہوا کہ وہ غیر مسلح شخص زمین پر لیٹا ہوا تھا اور قاتل پولیس نے اس پر کئی فائر کر دئے۔
-
سیکڑوں دہشت گردوں نے شامی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۸شام میں سیکڑوں دہشت گردوں نے ہتھیار زمین پر رکھ کے خود کو شامی فوج کے حوالے کردیا ہے۔
-
امریکی سفارت خانے کی توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۴پاکستان کی سپریم کورٹ نے امریکی سفارتخانے میں توسیع کے خلاف دائر درخواست پر حکومت پاکستان کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
-
"مردہ باد امریکہ " کا نعرہ امریکی عوام کے خلاف نہیں ہے: صدر مملکت
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملت ایران کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔
-
پاکستان میں امریکی ڈرون حملے میں چھ افراد ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۰پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں امریکہ کے ڈرون طیاروں کے حملے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
حکومت کو شٹ ڈاؤن کا خطرہ، اوباما کا ری پبلیکن کو انتباہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۹امریکی صدرنے بجٹ کو منظور نہ کئے جانے کی بابت، ریپبلکنز کو خبردار کیا ہے-
-
ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے خلاف قرارداد مسترد، اوباما کی جانب سے خیرمقدم
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۸امریکی صدر نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے حق میں ووٹ دینے پر ارکان سینٹ کا شکریہ ادا کیا ہے-
-
سرگئی لاؤروف کو جان کیری کا انتباہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱امریکی وزیر خارجہ نے روسی وزیر خارجہ کو خبردار کیا ہے کہ شام میں روس کی فوجی موجودگی میں اضافہ، اس عرب ملک میں برسوں تک کشیدگی پھیلاتا رہے گا۔