جاپانی شہنشاہ شاہی تخت و تاج سے دستبردار
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i330729-جاپانی_شہنشاہ_شاہی_تخت_و_تاج_سے_دستبردار
جاپانی شہنشاہ اکی ہیٹو نے شاہی تخت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۴ Asia/Tehran
  • جاپانی شہنشاہ شاہی تخت و تاج سے دستبردار

جاپانی شہنشاہ اکی ہیٹو نے شاہی تخت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جاپان کے شہنشاہ آکی ہیٹو نے بیماری کی وجہ سے اپنی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔ 84 سالہ بادشاہ اگلے برس 30 اپریل کو تخت چھوڑدیں گے۔

واضح رہے کہ اکی ہیٹو کی تخت سے دستبرداری کے بعد58 سالہ ولیعہد ناروہیٹو بادشاہ بن جائیں گے۔