نشیڑی امریکہ! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i332357-نشیڑی_امریکہ!_کارٹون
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ دوسروں پر ’’پابندیاں لگانے کے نشہ کا ‘‘ عادی ہو چکا ہے اور دنیا یہ بات سمجھ چکی ہے کہ اسے اب یہ نشہ چھوڑنا ہوگا!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۸ Asia/Tehran
  • نشیڑی امریکہ! ۔ کارٹون