واہ رے ہمت !!! + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i333934-واہ_رے_ہمت_!!!_ویڈیو
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک امریکی خاتون، چور سے لڑ رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸ Asia/Tehran

ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک امریکی خاتون، چور سے لڑ رہی ہے۔

امریکا کے کسی علاقے میں سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ امریکی خاتون اپنی گاڑی سے اتری تاہم چور بھی گاڑی سے اس کا پیچھا کر رہا تھا، جیسے ہی خاتون گاڑی سے اتری ویسے ہی چور نے حملہ کر دیا اس کے بعد جو ہاتھا پائی ہوئی ہے وہ قابل دید ہے۔