گنی میں مسافر طیارہ رن وے سے سمندر میں جاگرا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i335746-گنی_میں_مسافر_طیارہ_رن_وے_سے_سمندر_میں_جاگرا
پاپوانیوگنی کے شمال مغربی جزیرے پر مسافر طیارہ رن وے سے سمندر میں جاگرا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹ Asia/Tehran
  • گنی میں مسافر طیارہ رن وے سے سمندر میں جاگرا

پاپوانیوگنی کے شمال مغربی جزیرے پر مسافر طیارہ رن وے سے سمندر میں جاگرا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مذکورہ طیارے کو مائیکرو نیزیا جزیرے کے ایئرپورٹ پر اترنا تھا تاہم وہ ڈیڑھ سو فٹ آگے نکل گیا اور سمندر میں جا گرا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ طیارے میں موجود تمام 47 مسافر اور عملے کے 11 اہلکار خوش قسمتی سے بال بال بچ گئے۔