-
روس: امریکہ کیریبین سی میں بحری قزاقی جیسے اقدامات بند کرے
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲وینزویلا کو غیر مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات بند کرے جو بحری قزاقی کے زمرے میں آتے ہیں۔ انہوں"نے کہا کہ آج، ہم حقیقی معنوں میں بحیرہ کیریبین میں افراتفری کا مشاہدہ کر رہے ہیں.
-
لبنان، جنگ بندی کے باوجود صیہونی ڈرون حملہ، لبنانی شہری شہید
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۰صیہونی حکومت نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی کو پاؤں تلے روندتے ہوئے ایک بار پھر ایک گاڑی کو فضائی حملے کا نشانہ بناکر اسے تباہ کردیا۔
-
تہران-مشہد کی پروازہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷سپاہ پاسداران کی ہوائی جہازوں کی سیکورٹی کے سربراہ نے کہا ہے سیکوریٹی اہل کار کا اسلحہ لے کر ہائی جیکنگ کی کوشش کی گئی تھی لیکن ہمارے ساتھیوں نے اس کی کوشش ناکام بنا دیا اور طیارہ صحیح وسالم مشہد ایئر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔
-
یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶یوکرین پر روس کے بڑے حملوں کے بعد پولینڈ نے اپنے لڑاکا طیارے یوکرین کی سرحد کے قریب تعینات کر دیے ہیں۔
-
صیہونی حکومت نے نیتن یاہو کے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیوں کیا؟
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴فرانس کی جانب سے اپنی فضائی حدود سے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے طیارے کے گزرنے کی اجازت دے دیئے جانے کے باوجود صیہونی حکومت نے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیا ہے۔
-
ایران کی طرف سے طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ کی موت پر تعزیت اور اظہار ہمدردی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انقرہ میں لیبیا کے طیارہ حادثے اور لیبیا کے فوجی سربراہ کے جاں بحق ہونے پر لیبیا کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش ہے۔
-
لیبیا کے فوجی سربراہ اور چار دیگر افسران طیارہ حادثے میں جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ترکیہ میں ہونے والے نجی طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ، چار دیگر اعلیٰ افسران اور عملے کے تین ارکان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ: طیارہ حادثے میں 7 افراد ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں ہونے والے طیارہ حادثے میں 7 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
میکسیکو میں خوفناک طیارہ حادثہ، ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش، 10 افراد ہلاک
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں ایک خوفناک ہوائی حادثہ رونما ہوا ہے جس میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ کے لئے مشکوک اسرائیلی پروازیں، ایک پُراسرار تنظیم ملوث
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ نے غزہ سے فلسطینیوں کو لانے والی پروازوں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے سے فلسطینیوں کا صفایا کرنے کا ایک واضح ایجنڈا ہے۔